سورہ شعراء: آیت 70 - إذ قال لأبيه وقومه ما... - اردو

آیت 70 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِۦ مَا تَعْبُدُونَ

اردو ترجمہ

جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا تھا کہ "یہ کیا چیزیں ہیں جن کو تم پوجتے ہو؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ith qala liabeehi waqawmihi ma taAAbudoona

آیت 70 کی تفسیر

آیت 70 - سورہ شعراء: (إذ قال لأبيه وقومه ما تعبدون...) - اردو