سورہ تکویر: آیت 21 - مطاع ثم أمين... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورہ تکویر

مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ

اردو ترجمہ

وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ با اعتماد ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

MutaAAin thamma ameenin

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21{ مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍ۔ } ”جس کی اطاعت کی جاتی ہے اور وہ امانت دار بھی ہے۔“ حضرت جبرائیل علیہ السلام تمام فرشتوں کے سردار ہیں۔ اس لحاظ سے آپ علیہ السلام تمام فرشتوں کے مطاع ہیں یعنی تمام فرشتے آپ علیہ السلام کی اطاعت کرتے ہیں۔ اور آپ علیہ السلام امانت دار ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا پیغام جوں کا توں انبیاء و رسل - تک پہنچاتے رہے ہیں۔

آیت 21 - سورہ تکویر: (مطاع ثم أمين...) - اردو