سورہ زخرف: آیت 47 - فلما جاءهم بآياتنا إذا هم... - اردو

آیت 47 کی تفسیر, سورہ زخرف

فَلَمَّا جَآءَهُم بِـَٔايَٰتِنَآ إِذَا هُم مِّنْهَا يَضْحَكُونَ

اردو ترجمہ

پھر جب اُس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Falamma jaahum biayatina itha hum minha yadhakoona

آیت 47 کی تفسیر

آیت 47 { فَلَمَّا جَآئَ ہُمْ بِاٰیٰتِنَآ اِذَا ہُمْ مِّنْہَا یَضْحَکُوْنَ۔ } ”تو جب وہ آیا ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر تو وہ ان نشانیوں پر ہنسنے لگے۔“

آیت 47 - سورہ زخرف: (فلما جاءهم بآياتنا إذا هم منها يضحكون...) - اردو