سورہ زخرف: آیت 56 - فجعلناهم سلفا ومثلا للآخرين... - اردو

آیت 56 کی تفسیر, سورہ زخرف

فَجَعَلْنَٰهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْءَاخِرِينَ

اردو ترجمہ

اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FajaAAalnahum salafan wamathalan lilakhireena

آیت 56 کی تفسیر

آیت 56 { فَجَعَلْنٰہُمْ سَلَفًا وَّمَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ } ”چناچہ ہم نے انہیں بنا دیا ماضی کی داستان اور بعد والوں کے لیے ایک نشان عبرت۔“

آیت 56 - سورہ زخرف: (فجعلناهم سلفا ومثلا للآخرين...) - اردو