سورہ زخرف: آیت 60 - ولو نشاء لجعلنا منكم ملائكة... - اردو

آیت 60 کی تفسیر, سورہ زخرف

وَلَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنكُم مَّلَٰٓئِكَةً فِى ٱلْأَرْضِ يَخْلُفُونَ

اردو ترجمہ

ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walaw nashao lajaAAalna minkum malaikatan fee alardi yakhlufoona

آیت 60 کی تفسیر

آیت 60 { وَلَوْ نَشَآئُ لَجَعَلْنَا مِنْکُمْ مَّلٰٓئِکَۃً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ } ”اور اگر ہم چاہیں تو تم میں سے فرشتے بنا دیں جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں۔“

آیت 60 - سورہ زخرف: (ولو نشاء لجعلنا منكم ملائكة في الأرض يخلفون...) - اردو