سورہ زخرف: آیت 64 - إن الله هو ربي وربكم... - اردو

آیت 64 کی تفسیر, سورہ زخرف

إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ رَبِّى وَرَبُّكُمْ فَٱعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَٰطٌ مُّسْتَقِيمٌ

اردو ترجمہ

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی اُسی کی تم عبادت کرو، یہی سیدھا راستہ ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna Allaha huwa rabbee warabbukum faoAAbudoohu hatha siratun mustaqeemun

آیت 64 کی تفسیر

آیت 64 { اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ رَبِّیْ وَرَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْہُ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ} ”یقینا اللہ ہی ہے جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے ‘ پس تم اسی کی بندگی کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔“

آیت 64 - سورہ زخرف: (إن الله هو ربي وربكم فاعبدوه ۚ هذا صراط مستقيم...) - اردو