سورہ زخرف: آیت 67 - الأخلاء يومئذ بعضهم لبعض عدو... - اردو

آیت 67 کی تفسیر, سورہ زخرف

ٱلْأَخِلَّآءُ يَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا ٱلْمُتَّقِينَ

اردو ترجمہ

وہ دن جب آئے گا تو متقین کو چھوڑ کر باقی سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Alakhillao yawmaithin baAAduhum libaAAdin AAaduwwun illa almuttaqeena

آیت 67 کی تفسیر

آیت 67 { اَلْاَخِلَّآئُ یَوْمَئِذٍم بَعْضُہُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَ } ”بہت گہرے دوست اس دن ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے ‘ سوائے متقین کے۔“ دنیا کی تمام دوستیاں اس دن دشمنیوں میں بدل جائیں گی ‘ سوائے مومنین ِصادقین کی باہمی دوستیوں کے۔

آیت 67 - سورہ زخرف: (الأخلاء يومئذ بعضهم لبعض عدو إلا المتقين...) - اردو