سورہ زخرف: آیت 68 - يا عباد لا خوف عليكم... - اردو

آیت 68 کی تفسیر, سورہ زخرف

يَٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ ٱلْيَوْمَ وَلَآ أَنتُمْ تَحْزَنُونَ

اردو ترجمہ

اُس روز اُن لوگوں سے جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مطیع فرمان بن کر رہے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ya AAibadi la khawfun AAalaykumu alyawma wala antum tahzanoona

آیت 68 کی تفسیر

آیت 68 { یٰـعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ وَلَآ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ } ”اُن سے کہا جائے گا : اے میرے بندو ! آج تم پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم رنجیدہ ہوگے۔“

آیت 68 - سورہ زخرف: (يا عباد لا خوف عليكم اليوم ولا أنتم تحزنون...) - اردو