سورہ زخرف: آیت 69 - الذين آمنوا بآياتنا وكانوا مسلمين... - اردو

آیت 69 کی تفسیر, سورہ زخرف

ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا وَكَانُوا۟ مُسْلِمِينَ

اردو ترجمہ

کہا جائے گا کہ "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allatheena amanoo biayatina wakanoo muslimeena

آیت 69 کی تفسیر

آیت 69 { اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَکَانُوْا مُسْلِمِیْنَ } ”یعنی وہ لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے اور فرماں بردار تھے۔“

آیت 69 - سورہ زخرف: (الذين آمنوا بآياتنا وكانوا مسلمين...) - اردو