سورہ زخرف: آیت 76 - وما ظلمناهم ولكن كانوا هم... - اردو

آیت 76 کی تفسیر, سورہ زخرف

وَمَا ظَلَمْنَٰهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا۟ هُمُ ٱلظَّٰلِمِينَ

اردو ترجمہ

ان پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے رہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama thalamnahum walakin kanoo humu alththalimeena

آیت 76 کی تفسیر

آیت 76 { وَمَا ظَلَمْنٰہُمْ وَلٰکِنْ کَانُوْا ہُمُ الظّٰلِمِیْنَ } ”اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے۔“

آیت 76 - سورہ زخرف: (وما ظلمناهم ولكن كانوا هم الظالمين...) - اردو