سورہ زخرف: آیت 82 - سبحان رب السماوات والأرض رب... - اردو

آیت 82 کی تفسیر, سورہ زخرف

سُبْحَٰنَ رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ رَبِّ ٱلْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ

اردو ترجمہ

پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک، اُن ساری باتوں سے جو یہ لوگ اُس کی طرف منسوب کرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Subhana rabbi alssamawati waalardi rabbi alAAarshi AAamma yasifoona

آیت 82 کی تفسیر

آیت 82{ سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ } ”پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب ‘ عرش کا مالک ‘ ان تمام چیزوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں۔“

آیت 82 - سورہ زخرف: (سبحان رب السماوات والأرض رب العرش عما يصفون...) - اردو