سورہ زمر: آیت 48 - وبدا لهم سيئات ما كسبوا... - اردو

آیت 48 کی تفسیر, سورہ زمر

وَبَدَا لَهُمْ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُوا۟ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ

اردو ترجمہ

وہاں اپنی کمائی کے سارے برے نتائج ان پر کھل جائیں گے اور وہی چیز ان پر مسلط ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wabada lahum sayyiatu ma kasaboo wahaqa bihim ma kanoo bihi yastahzioona

آیت 48 کی تفسیر

آیت 48 { وَبَدَا لَہُمْ سَیِّاٰتُ مَا کَسَبُوْا وَحَاقَ بِہِمْ مَّا کَانُوْا بِہٖ یَسْتَہْزِئُ وْنَ } ”اور ان کے سامنے آجائیں گے ان کی کمائی کے سارے ُ برے نتائج اور ان کو گھیرے میں لے لے گی وہ چیز جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔“

آیت 48 - سورہ زمر: (وبدا لهم سيئات ما كسبوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون...) - اردو