سورہ فاطر: آیت 16 - إن يشأ يذهبكم ويأت بخلق... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ فاطر

إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍ

اردو ترجمہ

وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

In yasha yuthhibkum wayati bikhalqin jadeedin

آیت 16 کی تفسیر

آیت 16 { اِنْ یَّشَاْ یُذْہِبْکُمْ وَیَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍ } ”اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے ختم کردے اور ایک نئی مخلوق لے آئے۔“

آیت 16 - سورہ فاطر: (إن يشأ يذهبكم ويأت بخلق جديد...) - اردو