سورہ ہود: آیت 104 - وما نؤخره إلا لأجل معدود... - اردو

آیت 104 کی تفسیر, سورہ ہود

وَمَا نُؤَخِّرُهُۥٓ إِلَّا لِأَجَلٍ مَّعْدُودٍ

اردو ترجمہ

ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں، بس ایک گنی چنی مدت اس کے لیے مقرر ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama nuakhkhiruhu illa liajalin maAAdoodin

آیت 104 کی تفسیر

آیت 104 وَمَا نُؤَخِّرُهٗٓ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍ اس کے آنے کی ایک گھڑی معین ہے جس کو باقاعدہ گن کر اور حساب لگا کر طے کیا گیا ہے۔

آیت 104 - سورہ ہود: (وما نؤخره إلا لأجل معدود...) - اردو