سورہ ابراہیم: آیت 50 - سرابيلهم من قطران وتغشى وجوههم... - اردو

آیت 50 کی تفسیر, سورہ ابراہیم

سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٍ وَتَغْشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ

اردو ترجمہ

تارکول کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے اُن کے چہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Sarabeeluhum min qatranin wataghsha wujoohahumu alnnaru

آیت 50 کی تفسیر

آیت 50 - سورہ ابراہیم: (سرابيلهم من قطران وتغشى وجوههم النار...) - اردو