سورہ مریم: آیت 55 - وكان يأمر أهله بالصلاة والزكاة... - اردو

آیت 55 کی تفسیر, سورہ مریم

وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُۥ بِٱلصَّلَوٰةِ وَٱلزَّكَوٰةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِۦ مَرْضِيًّا

اردو ترجمہ

وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakana yamuru ahlahu bialssalati waalzzakati wakana AAinda rabbihi mardiyyan

آیت 55 کی تفسیر

آیت 55 وَکَانَ یَاْمُرُ اَہْلَہٗ بالصَّلٰوۃِ وَالزَّکٰوۃِص وَکَانَ عِنْدَ رَبِّہٖ مَرْضِیًّا ”آپ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے بہت منظور نظر تھے۔

آیت 55 - سورہ مریم: (وكان يأمر أهله بالصلاة والزكاة وكان عند ربه مرضيا...) - اردو