سورہ مریم: آیت 83 - ألم تر أنا أرسلنا الشياطين... - اردو

آیت 83 کی تفسیر, سورہ مریم

أَلَمْ تَرَ أَنَّآ أَرْسَلْنَا ٱلشَّيَٰطِينَ عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا

اردو ترجمہ

کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ ہم نے اِن منکرین حق پر شیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو اِنہیں خُوب خُوب (مخالفتِ حق پر) اکسا رہے ہیں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Alam tara anna arsalna alshshayateena AAala alkafireena taozzuhum azzan

آیت 83 کی تفسیر

آیت 83 اَلَمْ تَرَ اَ نَّآ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَی الْکٰفِرِیْنَ تَؤُزُّہُمْ اَزًّا ”چونکہ ایسے لوگ خود شیاطین کی رفاقت اختیار کرتے ہیں اس لیے ہم شیاطین کو ان پر مستقل طور پر مسلط کردیتے ہیں تاکہ وہ انہیں گناہوں اور سرکشی پر مسلسل ابھارتے رہیں۔

آیت 83 - سورہ مریم: (ألم تر أنا أرسلنا الشياطين على الكافرين تؤزهم أزا...) - اردو