سورہ سعد: آیت 52 - ۞ وعندهم قاصرات الطرف أتراب... - اردو

آیت 52 کی تفسیر, سورہ سعد

۞ وَعِندَهُمْ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرْفِ أَتْرَابٌ

اردو ترجمہ

اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WaAAindahum qasiratu alttarfi atrabun

آیت 52 کی تفسیر

آیت 52 { وَعِنْدَہُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ} ”اور ان کے پاس ہوں گی ان کی بیویاں نیچی نگاہوں والی ‘ ان کی ہم عمر۔“

آیت 52 - سورہ سعد: (۞ وعندهم قاصرات الطرف أتراب...) - اردو