سورہ سعد: آیت 58 - وآخر من شكله أزواج... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ سعد

وَءَاخَرُ مِن شَكْلِهِۦٓ أَزْوَٰجٌ

اردو ترجمہ

اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waakharu min shaklihi azwajun

آیت 58 کی تفسیر

آیت 58 { وَّاٰخَرُ مِنْ شَکْلِہٖٓ اَزْوَاجٌ } ”اور اسی طرح کی کئی دوسری چیزیں بھی۔“ اور اسی طرح کی مزید خوفناک ‘ گندی اور بدذائقہ چیزیں بھی اہل جہنم کو کھانے اور پینے کے لیے دی جائیں گی۔

آیت 58 - سورہ سعد: (وآخر من شكله أزواج...) - اردو