سورہ سعد: آیت 85 - لأملأن جهنم منك وممن تبعك... - اردو

آیت 85 کی تفسیر, سورہ سعد

لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ

اردو ترجمہ

کہ میں جہنم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Laamlaanna jahannama minka wamimman tabiAAaka minhum ajmaAAeena

آیت 85 کی تفسیر

آیت 85 { لَاَمْلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنْکَ وَمِمَّنْ تَبِعَکَ مِنْہُمْ اَجْمَعِیْنَ } ”کہ پھر میں بھی بھر کر رہوں گا جہنم کو تجھ سے اور ان سب سے جو تیری پیروی کریں گے۔“

آیت 85 - سورہ سعد: (لأملأن جهنم منك وممن تبعك منهم أجمعين...) - اردو