سورہ طٰہٰ: آیت 101 - خالدين فيه ۖ وساء لهم... - اردو

آیت 101 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

خَٰلِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَآءَ لَهُمْ يَوْمَ ٱلْقِيَٰمَةِ حِمْلًا

اردو ترجمہ

اور ایسے سب لوگ ہمیشہ اس کے وبال میں گرفتار رہیں گے، اور قیامت کے دن اُن کے لیے (اِس جرم کی ذمہ داری کا بوجھ) بڑا تکلیف دہ بوجھ ہوگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Khalideena feehi wasaa lahum yawma alqiyamati himlan

آیت 101 کی تفسیر

آیت 101 - سورہ طٰہٰ: (خالدين فيه ۖ وساء لهم يوم القيامة حملا...) - اردو