سورہ طٰہٰ: آیت 107 - لا ترى فيها عوجا ولا... - اردو

آیت 107 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَآ أَمْتًا

اردو ترجمہ

کہ اس میں تم کوئی بل اور سلوٹ نہ دیکھو گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

La tara feeha AAiwajan wala amtan

آیت 107 کی تفسیر

آیت 107 لَّا تَرٰی فِیْہَا عِوَجًا وَّلَآ اَمْتًا ”تب زمین ایک ہموار چٹیل میدان کی صورت اختیار کر جائے گی اور دیکھنے والا اس میں کوئی نشیب و فراز محسوس نہیں کرے گا۔

آیت 107 - سورہ طٰہٰ: (لا ترى فيها عوجا ولا أمتا...) - اردو