سورہ طٰہٰ: آیت 125 - قال رب لم حشرتني أعمى... - اردو

آیت 125 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِىٓ أَعْمَىٰ وَقَدْ كُنتُ بَصِيرًا

اردو ترجمہ

وہ کہے گا "پروردگار، دُنیا میں تو میں آنکھوں والا تھا، یہاں مجھے اندھا کیوں اُٹھایا؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala rabbi lima hashartanee aAAma waqad kuntu baseeran

آیت 125 کی تفسیر

قال رب لم حشر تنی اعمی وقد کنت بصیراً (02 : 521) ” پروردگار دنیا میں تو میں آنکھوں والا تھا ، یہاں مجھے اندھا کیوں اٹھایا۔ “ تو جواب آئے گا۔

آیت 125 - سورہ طٰہٰ: (قال رب لم حشرتني أعمى وقد كنت بصيرا...) - اردو