سورہ طٰہٰ: آیت 44 - فقولا له قولا لينا لعله... - اردو

آیت 44 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

فَقُولَا لَهُۥ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ

اردو ترجمہ

اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faqoola lahu qawlan layyinan laAAallahu yatathakkaru aw yakhsha

آیت 44 کی تفسیر

آیت 44 - سورہ طٰہٰ: (فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى...) - اردو