سورہ یٰسین: آیت 34 - وجعلنا فيها جنات من نخيل... - اردو

آیت 34 کی تفسیر, سورہ یٰسین

وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّٰتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَٰبٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ ٱلْعُيُونِ

اردو ترجمہ

ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر چشمے پھوڑ نکالے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WajaAAalna feeha jannatin min nakheelin waaAAnabin wafajjarna feeha mina alAAuyooni

آیت 34 کی تفسیر

آیت 34 { وَجَعَلْنَا فِیْہَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّاَعْنَابٍ } ”اور ہم نے بنا دیے ہیں اس میں باغات کھجور اور انگور کے“ { وَّفَجَّرْنَا فِیْہَا مِنَ الْعُیُوْنِ } ”اور جاری کردیے ہیں ہم نے اس میں چشمے۔“

آیت 34 - سورہ یٰسین: (وجعلنا فيها جنات من نخيل وأعناب وفجرنا فيها من العيون...) - اردو