سورہ یٰسین: آیت 42 - وخلقنا لهم من مثله ما... - اردو

آیت 42 کی تفسیر, سورہ یٰسین

وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِۦ مَا يَرْكَبُونَ

اردو ترجمہ

اور پھر اِن کے لیے ویسی ہی کشتیاں اور پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakhalaqna lahum min mithlihi ma yarkaboona

آیت 42 کی تفسیر

آیت 42 { وَخَلَقْنَا لَہُمْ مِّنْ مِّثْلِہٖ مَا یَرْکَبُوْنَ } ”اور ہم نے ان کے لیے اسی طرح کی اور چیزیں بھی پیدا کردیں جن پر یہ لوگ سواری کرتے ہیں۔“

آیت 42 - سورہ یٰسین: (وخلقنا لهم من مثله ما يركبون...) - اردو