سورہ یٰسین: آیت 53 - إن كانت إلا صيحة واحدة... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورہ یٰسین

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَٰحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

اردو ترجمہ

ایک ہی زور کی آواز ہو گی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیے جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

In kanat illa sayhatan wahidatan faitha hum jameeAAun ladayna muhdaroona

آیت 53 کی تفسیر

آیت 53 { اِنْ کَانَتْ اِلَّا صَیْحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ } ”پھر ایک ہی چنگھاڑ ہوگی تو اس کے نتیجے میں وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر کردیے جائیں گے۔“

آیت 53 - سورہ یٰسین: (إن كانت إلا صيحة واحدة فإذا هم جميع لدينا محضرون...) - اردو