سورہ یٰسین: آیت 56 - هم وأزواجهم في ظلال على... - اردو

آیت 56 کی تفسیر, سورہ یٰسین

هُمْ وَأَزْوَٰجُهُمْ فِى ظِلَٰلٍ عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ مُتَّكِـُٔونَ

اردو ترجمہ

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں ہیں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Hum waazwajuhum fee thilalin AAala alaraiki muttakioona

آیت 56 کی تفسیر

آیت 56 { ہُمْ وَاَزْوَاجُہُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَی الْاَرَآئِکِ مُتَّکِئُوْنَ } ”وہ اور ان کی بیویاں سائے میں تختوں کے اوپر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔“

آیت 56 - سورہ یٰسین: (هم وأزواجهم في ظلال على الأرائك متكئون...) - اردو