سورہ یٰسین: آیت 57 - لهم فيها فاكهة ولهم ما... - اردو

آیت 57 کی تفسیر, سورہ یٰسین

لَهُمْ فِيهَا فَٰكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ

اردو ترجمہ

ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Lahum feeha fakihatun walahum ma yaddaAAoona

آیت 57 کی تفسیر

آیت 57 { لَہُمْ فِیْہَا فَاکِہَۃٌ وَّلَہُمْ مَّا یَدَّعُوْنَ } ”اس میں ان کے لیے تمام میوے ہوں گے اور ان کے لیے ہر وہ شے ہوگی جو وہ طلب کریں گے۔“

آیت 57 - سورہ یٰسین: (لهم فيها فاكهة ولهم ما يدعون...) - اردو