سورہ یٰسین: آیت 58 - سلام قولا من رب رحيم... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ یٰسین

سَلَٰمٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ

اردو ترجمہ

رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Salamun qawlan min rabbin raheemin

آیت 58 کی تفسیر

آیت 58 { سَلٰمٌقف قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ } ”سلام کہا جائے گا ربّ ِرحیم کی طرف سے۔“ جنت میں اللہ کی طرف سے ان کے لیے سلامتی کے پیغامات آتے رہیں گے۔

آیت 58 - سورہ یٰسین: (سلام قولا من رب رحيم...) - اردو