سورہ یٰسین: آیت 62 - ولقد أضل منكم جبلا كثيرا... - اردو

آیت 62 کی تفسیر, سورہ یٰسین

وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا۟ تَعْقِلُونَ

اردو ترجمہ

مگر اس کے باوجود اس نے تم میں سے ایک گروہ کثیر کو گمراہ کر دیا کیا تم عقل نہیں رکھتے تھے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walaqad adalla minkum jibillan katheeran afalam takoonoo taAAqiloona

آیت 62 کی تفسیر

آیت 62 { وَلَقَدْ اَضَلَّ مِنْکُمْ جِبِلًّا کَثِیْرًاط اَفَلَمْ تَکُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ } ”اور وہ تو تم میں سے بہت بڑی تعداد کو گمراہ کر کے لے گیا ‘ تو کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے تھے !“

آیت 62 - سورہ یٰسین: (ولقد أضل منكم جبلا كثيرا ۖ أفلم تكونوا تعقلون...) - اردو