سورہ الحجر: آیت 33 - قال لم أكن لأسجد لبشر... - اردو

آیت 33 کی تفسیر, سورہ الحجر

قَالَ لَمْ أَكُن لِّأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُۥ مِن صَلْصَٰلٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ

اردو ترجمہ

اس نے کہا "میرا یہ کام نہیں ہے کہ میں اِس بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے پیدا کیا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala lam akun liasjuda libasharin khalaqtahu min salsalin min hamain masnoonin

آیت 33 کی تفسیر

آیت 33 - سورہ الحجر: (قال لم أكن لأسجد لبشر خلقته من صلصال من حمإ مسنون...) - اردو