سورۃ المومنون: آیت 39 - قال رب انصرني بما كذبون... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورۃ المومنون

قَالَ رَبِّ ٱنصُرْنِى بِمَا كَذَّبُونِ

اردو ترجمہ

رسول نے کہا "پروردگار، اِن لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے، اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala rabbi onsurnee bima kaththabooni

آیت 39 کی تفسیر

آیت 39 - سورۃ المومنون: (قال رب انصرني بما كذبون...) - اردو