سورہ الواقیہ: آیت 31 - وماء مسكوب... - اردو

آیت 31 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَمَآءٍ مَّسْكُوبٍ

اردو ترجمہ

اور ہر دم رواں پانی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wamain maskoobin

آیت 31 کی تفسیر

آیت 31{ وَّمَآئٍ مَّسْکُوْبٍ۔ } ”اور بہتا ہوا پانی۔“

آیت 31 - سورہ الواقیہ: (وماء مسكوب...) - اردو