سورہ الواقیہ: آیت 50 - لمجموعون إلى ميقات يوم معلوم... - اردو

آیت 50 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَٰتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ

اردو ترجمہ

ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

LamajmooAAoona ila meeqati yawmin maAAloomin

آیت 50 کی تفسیر

آیت 50{ لَـمَجْمُوْعُوْنَ اِلٰی مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ۔ } ”لازماً جمع کیے جائیں گے ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت پر۔“

آیت 50 - سورہ الواقیہ: (لمجموعون إلى ميقات يوم معلوم...) - اردو