سورہ نجم: آیت 61 - وأنتم سامدون... - اردو

آیت 61 کی تفسیر, سورہ نجم

وَأَنتُمْ سَٰمِدُونَ

اردو ترجمہ

اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waantum samidoona

آیت 61 کی تفسیر

آیت 61{ وَاَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ۔ } ”اور تم خوش فعلیاں کر رہے ہو !“

آیت 61 - سورہ نجم: (وأنتم سامدون...) - اردو