سورہ نجم: آیت 9 - فكان قاب قوسين أو أدنى... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورہ نجم

فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ

اردو ترجمہ

یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakana qaba qawsayni aw adna

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9{ فَکَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰی۔ } ”بس دو کمانوں کے برابر فاصلہ رہ گیا یا اس سے بھی قریب۔“

آیت 9 - سورہ نجم: (فكان قاب قوسين أو أدنى...) - اردو