سورہ الصافات: آیت 116 - ونصرناهم فكانوا هم الغالبين... - اردو

آیت 116 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَنَصَرْنَٰهُمْ فَكَانُوا۟ هُمُ ٱلْغَٰلِبِينَ

اردو ترجمہ

اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wanasarnahum fakanoo humu alghalibeena

آیت 116 کی تفسیر

آیت 116{ وَنَصَرْنٰہُمْ فَکَانُوْا ہُمُ الْغٰلِبِیْنَ ”اور ہم نے ان کی مدد کی ‘ پھر وہی غالب ہوئے۔“ اللہ کی مدد سے انہیں نجات ملی اور ان کا دشمن ان کے سامنے غرق ہوا۔

آیت 116 - سورہ الصافات: (ونصرناهم فكانوا هم الغالبين...) - اردو