سورہ الصافات: آیت 117 - وآتيناهما الكتاب المستبين... - اردو

آیت 117 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَءَاتَيْنَٰهُمَا ٱلْكِتَٰبَ ٱلْمُسْتَبِينَ

اردو ترجمہ

ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waataynahuma alkitaba almustabeena

آیت 117 کی تفسیر

آیت 117{ وَاٰتَیْنٰہُمَا الْکِتٰبَ الْمُسْتَبِیْنَ } ”اور ہم نے ان دونوں کو ایک روشن کتاب دی۔“ یعنی تورات جس کی تعلیمات بہت واضح تھیں۔

آیت 117 - سورہ الصافات: (وآتيناهما الكتاب المستبين...) - اردو