سورہ الصافات: آیت 150 - أم خلقنا الملائكة إناثا وهم... - اردو

آیت 150 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَمْ خَلَقْنَا ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ إِنَٰثًا وَهُمْ شَٰهِدُونَ

اردو ترجمہ

کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Am khalaqna almalaikata inathan wahum shahidoona

آیت 150 کی تفسیر

آیت 150{ اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِکَۃَ اِنَاثًا وَّہُمْ شٰہِدُوْنَ } ”کیا واقعی ہم نے فرشتوں کو مونث بنایا تھا اور وہ اس کے گواہ ہیں ؟“ کیا یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں ؟

آیت 150 - سورہ الصافات: (أم خلقنا الملائكة إناثا وهم شاهدون...) - اردو