سورہ الصافات: آیت 157 - فأتوا بكتابكم إن كنتم صادقين... - اردو

آیت 157 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَأْتُوا۟ بِكِتَٰبِكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ

اردو ترجمہ

تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fatoo bikitabikum in kuntum sadiqeena

آیت 157 کی تفسیر

آیت 157{ فَاْتُوْا بِکِتٰبِکُمْ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ } ”تو لائو تم اپنی کتاب اگر تم اپنے دعوے میں سچے ہو !“

آیت 157 - سورہ الصافات: (فأتوا بكتابكم إن كنتم صادقين...) - اردو