سورہ الصافات: آیت 162 - ما أنتم عليه بفاتنين... - اردو

آیت 162 کی تفسیر, سورہ الصافات

مَآ أَنتُمْ عَلَيْهِ بِفَٰتِنِينَ

اردو ترجمہ

اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ma antum AAalayhi bifatineena

آیت 162 کی تفسیر

آیت 162{ مَآ اَنْتُمْ عَلَیْہِ بِفٰتِنِیْنَ } ”تم اللہ کے خلاف کسی کو بہکا نہیں سکتے ہو۔“

آیت 162 - سورہ الصافات: (ما أنتم عليه بفاتنين...) - اردو