سورہ الصافات: آیت 44 - على سرر متقابلين... - اردو

آیت 44 کی تفسیر, سورہ الصافات

عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَٰبِلِينَ

اردو ترجمہ

جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAala sururin mutaqabileena

آیت 44 کی تفسیر

آیت 44{ عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ } ”وہ تختوں کے اوپر بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔

آیت 44 - سورہ الصافات: (على سرر متقابلين...) - اردو