سورہ الصافات: آیت 46 - بيضاء لذة للشاربين... - اردو

آیت 46 کی تفسیر, سورہ الصافات

بَيْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشَّٰرِبِينَ

اردو ترجمہ

چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Baydaa laththatin lilshsharibeena

آیت 46 کی تفسیر

آیت 46{ بَیْضَآئَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیْنَ } ”بالکل سفید ‘ انتہائی لذیذ پینے والوں کے لیے۔“

آیت 46 - سورہ الصافات: (بيضاء لذة للشاربين...) - اردو