سورہ شعراء: آیت 42 - قال نعم وإنكم إذا لمن... - اردو

آیت 42 کی تفسیر, سورہ شعراء

قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًا لَّمِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ

اردو ترجمہ

اس نے کہا "ہاں، اور تم تو اس وقت مقربین میں شامل ہو جاؤ گے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala naAAam wainnakum ithan lamina almuqarrabeena

آیت 42 کی تفسیر

آیت 42 قَالَ نَعَمْ وَاِنَّکُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ ”خلعتیں اور انعامات بھی ملیں گے اور اس کے علاوہ تم لوگوں کو دربار میں اعلیٰ مناصب عطا کر کے میں اپنے مقرب مصاحبین میں بھی شامل کرلوں گا۔

آیت 42 - سورہ شعراء: (قال نعم وإنكم إذا لمن المقربين...) - اردو