سورہ شعراء: آیت 53 - فأرسل فرعون في المدائن حاشرين... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَ

اردو ترجمہ

اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faarsala firAAawnu fee almadaini hashireena

آیت 53 کی تفسیر

آیت 53 فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْْمَدَآءِنِ حٰشِرِیْنَ ”بنی اسرائیل کے تعاقب کی غرض سے لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے پورے ملک میں پھر ڈھنڈورچی اور ہر کارے بھیج دیے گئے ‘ یہ کہہ کر کہ :

آیت 53 - سورہ شعراء: (فأرسل فرعون في المدائن حاشرين...) - اردو