سورہ مریم: آیت 14 - وبرا بوالديه ولم يكن جبارا... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ مریم

وَبَرًّۢا بِوَٰلِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا

اردو ترجمہ

اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمان

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wabarran biwalidayhi walam yakun jabbaran AAasiyyan

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14 وَّبَرًّام بِوَالِدَیْہِ وَلَمْ یَکُنْ جَبَّارًا عَصِیًّایہ اوصاف اللہ تعالیٰ کی خصوصی عطا کے طور پر حضرت یحییٰ علیہ السلام کی گھٹیّ میں ڈال دیے گئے۔

آیت 14 - سورہ مریم: (وبرا بوالديه ولم يكن جبارا عصيا...) - اردو