سورہ مریم: آیت 15 - وسلام عليه يوم ولد ويوم... - اردو

آیت 15 کی تفسیر, سورہ مریم

وَسَلَٰمٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا

اردو ترجمہ

سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wasalamun AAalayhi yawma wulida wayawma yamootu wayawma yubAAathu hayyan

آیت 15 کی تفسیر

آیت 15 وَسَلٰمٌ عَلَیْہِ یَوْمَ وُلِدَ وَیَوْمَ یَمُوْتُ وَیَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّایہاں پر حضرت زکریا اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کا قصہ اختتام کو پہنچا اور اب آگے حضرت مریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ بیان کیا جا رہا ہے۔

آیت 15 - سورہ مریم: (وسلام عليه يوم ولد ويوم يموت ويوم يبعث حيا...) - اردو