سورہ سعد: آیت 53 - هذا ما توعدون ليوم الحساب... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورہ سعد

هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِيَوْمِ ٱلْحِسَابِ

اردو ترجمہ

یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Hatha ma tooAAadoona liyawmi alhisabi

آیت 53 کی تفسیر

آیت 53 { ہٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ } ”یہ کچھ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے حساب کے دن کے لیے !“

آیت 53 - سورہ سعد: (هذا ما توعدون ليوم الحساب...) - اردو