سورہ یٰسین: آیت 64 - اصلوها اليوم بما كنتم تكفرون... - اردو

آیت 64 کی تفسیر, سورہ یٰسین

ٱصْلَوْهَا ٱلْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

اردو ترجمہ

جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اُس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Islawha alyawma bima kuntum takfuroona

آیت 64 کی تفسیر

آیت 64 { اِصْلَوْہَا الْیَوْمَ بِمَا کُنْتُمْ تَکْفُرُوْنَ } ”آج اس میں داخل ہو جائو اپنے کفر کی وجہ سے جو تم کرتے رہے تھے۔“

آیت 64 - سورہ یٰسین: (اصلوها اليوم بما كنتم تكفرون...) - اردو